Sr. | English Words | Urdu Words |
36736 | AVANT FOSSE R Noun Report Error! | قلعہ کے باہر پشتہ کی چاروں طرف کے گڈھے جو قلعے کے پشتہ کی جڑ میں ہوتے ہیں ۔ |
36737 | AVANT GARDE R Noun Report Error! | وہ لوگ جو نئے تجرباتی تصوارت یا نئی تکنیک یا نئے نقشے کا شعبہ بالخصوص فنون لطیفہ میں خلق کرتے ہیں ۔ |
36738 | AVANT-GARDE R Noun, Adjective Report Error! | پيش رو ۔ پہَل کار ۔ |
36739 | AVANT-GARDE R Idiom, Phrase Report Error! | آگاہ ہونا ۔ جاننا ۔ اطلاع ملنا ۔ |
36740 | AVANT-GARDISM R Noun Report Error! | رہنمائی ۔ بناکاری ۔ طرح اندازی ۔ |