Sr. | English Words | Urdu Words |
36071 | AUTO CATALYSIS
R
Report Error! | خود کار عمل انگیزی ۔ اس عمل کو کہتے ہیں جس میں تعامل کا حاصل شدہ پراڈکٹ بذات خود ایک عمل انگیز catalyst کے طور پر فعال ہو جاتا ہے ۔ مثلاً تیزابی محلول میں پوٹا شیم پر میگینٹ ، اگزالیک ایسڈ کی تکسید شروع کردیتا ہے ۔ اس میں mn2 آیونز تعامل میں عمل انگیزی کرتے ہیں ۔ |
36072 | AUTO CORRECT R Noun Report Error! | آٹو کریکٹ ۔ ونڈوز کے مائیکرو سافٹ ورڈ میں موجود ایک ایسا فنکشن جو صارف کے ٹیکسٹ ٹائپ کرنے کے ساتھ ہی اس کی غلطیوں کو خودبخود ٹھیک ٹائپ اور تبدیل کرنے کا کام سر انجام دیتا ہے ۔ |
36073 | auto cracy R Phrase Report Error! | خود مختاری |
36074 | AUTO CUE R Noun Report Error! | ایک مشین جو ٹیلی وژن پروگرام کی فلمبندی کے دوران بولنے والے کو وہ الفاظ دکھا دیتی ہے جن کی ادائیگی ضروری ہے ۔ |
36075 | AUTO DIAL R Noun Report Error! | آٹو ڈائیل ۔ ایک ایسا فیچر ہے جس میں موڈیم ٹیلیفون لائن کے ذریعے پلس یا ٹونز میں سٹور کیے گئے نمبر کو خودبخود ڈائیل کرنا شروع کر دیتا ہے ۔ |