Sr. | English Words | Urdu Words |
1211 | A LUMP OF SELFISHNESS R Idiom Report Error! | خود غرض ۔ |
1212 | A M O S [ P B U H ] ... HAZRAT-I- AAMOOS R Noun, Name, Holy Biblical Report Error! | حضرتِ عامُوس علیہ السلام، بائبل مُقدّس میں انبیاء اصغر کی فہرست میں شامل ہے ۔ وُہ یرُوشلیم سے ۱۰ میل جنوب کی جانب ،تقُوع کا باشندہ تھا۔ گلّہ بانی اُس کی خدمت کا طُرّہ تھا۔ اُسے گولر کا پھل بٹورنے والا بھی کہا گیا ہے۔ اُس نے انبیاء کے حلقہ میں پرورش نہیں پائی تھی۔ اُس کی نبُوّت کا زمانہ عُزیاہ، شاہ یہُوداہ {۷۷۹ تا۷۴۰ ق م }اوریربعامِ ثانی، شاہ سامریہ {۷۸۳ تا ۷۴۳ ق م } ہے۔ سامریہ کے لئے اُس کا پیغام ،خُدا کے غضب سے آگاہ کرنا ہی نہیں ہے بلکہ وُہ پیغام کو ایک خُوشحال مُستقبل کے وعدے کے ساتھ ختم کرتا ہے۔ |
1213 | A MAD AS A BUCK R
Report Error! | اُس ہرن یا خرگوش کی طرح جو مستی میں آیا ہوا ہو ۔ |
1214 | A MAD BEAST MUST HAVE A SOBER DRIVER R Idiom Report Error! | غُصے پر تحمل ہی قابو پاسکتا ہے ۔ |
1215 | A MAD DASH R
Report Error! | انتہائی تیزی سے کام کرنے کی کوشش کرنا ۔ |