Sr. | English Words | Urdu Words |
13266 | AILANTHUS R Noun Report Error! | ایک برگ ریز درخت جو AILANTHUS کی جِنس سے ہے اور چین اور آسٹریلیشیا میں ہوتا ہے ۔ |
13267 | AILANTHUS R Noun Report Error! | شَجرِ فَلَک ۔ چينی بُوٹی ۔ |
13268 | AILANTHUS ALTISSIMA R Noun Report Error! | شجر فردوس ، شجر فلک ، سماق چینی |
13269 | AILANTO R Noun Report Error! | مشرقی ہندوستان کا ایک درخت جو جنوبی یورپ میں سایہ کے لیے لگایا جاتا ہے اور جس کی پتیوں میں ریشم کے کیڑوں کی ایک مرغوب غذا ملتی ہے ۔ شجر فلک ۔ |
13270 | AILE R Noun Report Error! | ہوائی جہاز کے پچھلے بازو کا پنکھا ۔ |