Sr. | English Words | Urdu Words |
22876 | ANGLO-INDIAN R Noun, Adjective Report Error! | مخلوط ہِند اِنگلِستانی ۔ برطانوی نثراد جو عرصے تک ہِندوستان میں رہا ہو یا رہتا ہو ۔ |
22877 | ANGLO-NORMAN R
Report Error! | اينگلو نارمَن ۔ ان نارمَنوں ميں سے کوئی ايک جو فَتَح تَک اِنگلِستان ميں رَہے ۔ اُن کا ادَب اور زُبان سے مُتعلِق ۔ |
22878 | ANGLO-PAKISTANI R
Report Error! | انگریزی نسل کے پاکستانی ۔ انگلو پاکستانی ۔ |
22879 | ANGLO-PHILE R Noun Report Error! | انگریز دوست ۔ انگلستان کے ساتھ ہمدردی رکھنے والا ۔ |
22880 | ANGLO-PHOBE R Noun Report Error! | انگريز دُشمَن ۔ انگريز بيزار ۔ جو اِنگلِستان اور اُس کی ہَر چيز سے نَفرَت و عناد رَکھے ۔ |