Sr. | English Words | Urdu Words |
22326 | ANDURSIL R Noun Report Error! | ایلو مینیم ھائیڈرو آکسائڈ کا میگنیشیم ھا ئڈرو او ر کار بونیٹ کے ساتھ مرکب جو دافع تیزابیت او ر دافع ریع ہوتا ہے ۔ |
22327 | ANE R Noun Report Error! | معدنی تیل کے پیرافین ہائڈروکاربن مثلاً ایسا تیل جِس کے ہر مالیکیول میں کاربن کے سات ایٹم ہوتے ہیں ۔ |
22328 | ANE MOMETER R Adjective Report Error! | ہوا کی رفتار یا طاقت ماپنے والا آلہ باد پیما ۔
|
22329 | ANEALING R
Report Error! | اینیلنگ ، وہ طریقہ یا عمل جس میں سٹیل کو سرخ کردینے والے درجہ حرارت سے کم درجہ پر گرم کیا جاتا ہے اور پھر اسے آہستہ آہستہ ٹھنڈا ہونے دیا جاتا ہے ۔ |
22330 | ANEAMIA R
Report Error! | بون میرو فیلئیر ۔ قلب خُون ۔ بھُس ۔ قِلَّت الدَم ۔ خُون کی کَمی ۔ خُون میں سُرَخ ذَرّات کی کَمی ۔ یہ بیماری خُون میں سُرَخ ذَرّات کی کَمی کی وجہ سے ہوتی ہے ۔ |