Sr. | English Words | Urdu Words |
17046 | ALLOXANIC R Adjective Report Error! | الوکسینک ایسڈ کے متعلق ۔ |
17047 | ALLOXANTIN R
Report Error! | ایلو ز ینٹن ۔ منشوری شکل کی قلموں میں پایا جاتا ہے ۔ اسکے ساتھ پانی دو مالیکیول ہوتے ہیں ۔ پانی میں حل پزیر اور 255 سینٹی گریڈ پہ منتشر ہو جاتا ہے ۔ یورک ایسڈ کی تکسید یا میسو اوکسالی یوریا meso- oxaly urea کی تخفیف سے تیار کیا جاتا ہے ۔ چقندر میں پایا جاتا ہے یا سو یا بین کے گلائی کو سائیڈز کی ہائیڈرو لائسز سے بناتے ہیں ۔ |
17048 | ALLOXANTIN R Noun Report Error! | ایک نامیاتی مرکب ۔ |
17049 | ALLOY R
Report Error! | بھرت ۔ جب دو یا دو سے زیادہ دھاتو کو پگھلا کر آپس میں ملا یا جائے اور ٹھنڈی ہونے پر وہ ٹھوس ہوجائیں تو بھرت کہلاتی ہیں ۔ کچھ بھرت جو عام استعمال میں آتے ہیں ۔ پیتل ، کانسی ، سٹیل ، سولڈر وغیرہ ۔ |
17050 | ALLOY R Adjective Report Error! | بھرت دو یا دو سے زیادہ دھاتوں کے ہم جنس آمیزے کو بھرت کہتے ہیں ۔ |