Sr. | English Words | Urdu Words |
19146 | ammoniumbicarbonate R Phrase Report Error! | نوشادر ۔ امونیم کلورائڈ : پیشاب کی تیزابیت میں اضافہ کرنے کے لئے یہ دوائی استعمال کی جاتی ہے ۔ بعض دفعہ بلغم خارج کرنے کےلئے بھی استعمال کی جاتی ہے ۔ نوشادر کا کیمیائی نام ایک سفید قلمی ٹھوس مرکب ۔ |
19147 | AMMONIURIA R Noun Report Error! | پیشاب میں امونیا کی کثرت |
19148 | AMMONOIDEA R Adjective Report Error! | امونوئیڈیا ۔ امونیائی سرپایان ۔ ناپید حیوانات صدفیہ کا سب سے بڑا ذیلی طبقہ امونیائی انواع ۔ |
19149 | AMMONOLYSIS R Noun Report Error! | امو ن پا شی۔ |
19150 | AMMONOLYSIS R
Report Error! | امونو لائسز امون پاشی ۔ ایک کیمیائی تعامل جس میں کسی نامیاتی مرکب کا ایک گروپ امائنو گروپ سے تبدیل کیا جاتا ہے ۔ اس عمل میں مرکب کو امونیا سے متعامل کرایا جاتا ہے ۔ |