Sr. | English Words | Urdu Words |
5991 | ACELOUS, ACETOSE R Adjective Report Error! | تُرش ذائقے والا ۔ سِرکے کی خاصِيَت والا ۔ تيزابِيَت دار ۔ |
5992 | ACENAPHTHENE R Noun Report Error! | نغطلین کے گروپ کا ایک کیمیاوی مرکب ۔ |
5993 | ACENAPHTHENE 278 R
Report Error! | (ایسی نیفتھین)سویاں ۔ (نقطہ پگھلاو95 اور نقطہ اُبال 278ڈگری ہے)گرم الکوحل میں حل پذیر ہے ۔ |
5994 | ACENAPHTHENEQUINONE 261 R
Report Error! | ایسی نیفتھی نی کی نون۔ سویاں ۔ زرد رنگ نقطہ پگھلاو261سینٹی گریڈ ۔ پانی میں آسانی سے حل ہو جاتی ہے ۔ مختلف رنگ پیدا کرتی ہے مثلاً سیباسکارلٹ جی ۔سیبا ریڈ آر وغیرہ ۔ |
5995 | ACENAPHTHYLENE R Noun Report Error! | نغطلین کے گروپ کا ایک مرکب جس میں ہائیڈروجن کے دو جوہر کم ہوتے ہیں ۔ |