Sr. | English Words | Urdu Words |
36571 | AUTOTOXICUS HORROR R Noun Report Error! | اندرونی خوف یا خود ساختہ خوف کے لئے سابقہ اصطلاح |
36572 | AUTOTOXIN R Noun Report Error! | سمّی مادّہ جو خود کِسی نامی وجود میں پیدا ہو ۔ خود سمیّتی ۔ |
36573 | AUTOTOXISM R Noun Report Error! | خود سمیہ ۔ جسم میں ازخود پیدا ہو جانے والا زہریلا مواد ۔ |
36574 | AUTOTRACE R Noun Report Error! | آٹو ٹریس ۔ ایک ایسا ڈرائنگ پروگرام ہے جو کسی بٹ میپ امیج کے کناروں کے گرد لائنیں لگا دیتا ہے جس سے بٹ میپ امیج ایک آبجیکٹ اورینٹڈ شکل میں تبدیل ہو جاتا ہے ۔ |
36575 | AUTOTRACE R Noun Report Error! | آٹو ٹریس ۔ ایک ایسا ڈرائنگ پروگرام ہے جو کسی بٹ میپ امیج کے کناروں کے گرد لائنیں لگا دیتا ہے جس سے بٹ میپ امیج ایک آبجیکٹ اورینٹڈ شکل میں تبدیل ہو جاتا ہے ۔ |