Sr. | English Words | Urdu Words |
6536 | ACID BASE LNDICATOR R
Report Error! | تیزاب ، اساس اشارہ نما ۔ ایک مادہ ، ہلکا ترشہ یا ہلکی اساس ، جو تیزاب یا اساس کے محلول میں مختلف رنگ رکھتا ہے ۔ رنگ میں تبدیلی اس لیے آتی ہے کہ آیونیز کی حالت اور غیر حل شدہ ذرات کے رنگ میں فرق ہوتا ہے ۔ |
6537 | ACID BASE NEUTRALISATION R
Report Error! | تیزاب اور اساس کی تعدیل یا بے اثر کرنا ۔ |
6538 | ACID BASE REGULATION R Noun Report Error! | ترشہ اساسی نظم ۔ ترشاسی نظم ۔ |
6539 | ACID BASE TITRATION R
Report Error! | تیزاب ۔ اساس کا حجمی تجزیہ ( ٹائڑ یشن ) ، اس عمل میں کسی تیزاب اور اساس کے درمیان ٹائیڑیشن کی جاتی ہے ۔ |
6540 | ACID BATH R Noun Report Error! | تیزابی غسل |