Sr. | English Words | Urdu Words |
3521 | ABORD R Noun, Verb, Obsolete, Archiology Report Error! | پُہَنچ ۔ رَسائی ۔ پُہَنچنے کا ذَریعہ ۔ ہَوا بازی : اُتَرنے سے پہلے پَرواز کا آخری مَرحَلَہ ۔ ف : ہَوا بازی : ( جَہاز کا ) اُتَرنے کے لیے تَیار ہونا ۔ لَلکارنا ۔ ٹوکنا ۔ گاہَک کو لَگاوَٹ سے بُلانا ۔ |
3522 | ABORIGEN R Noun Report Error! | قَدیمی باشِندہ ۔ آسٹریلیا کا قَدیمی باشِندہ ۔ ایک قَدیمی پودا یا جانور ۔ |
3523 | ABORIGINAL R Noun, Adjective Report Error! | صِف : کِسی خِطَہ زَمین پَر زَمانہ قَدیم یا آباد کاروں کی آمَد سے پیشتَر آباد ۔ آسٹریلیائی آدی باسیوں سے مُتعلِّق ۔ اِسَم : اصلی ۔ مَقامی ۔ قَدیم باشِندہ ۔ آدی باسی ۔ عمُوماً آسٹریلیا کا قَدیم باشِندہ ۔ |
3524 | ABORIGINAL R
Report Error! | اصلی ۔ |
3525 | ABORIGINAL R Adjective Report Error! | اصلی ۔ قدیمی ۔ قدیم ۔ |