Sr. | English Words | Urdu Words |
31641 | ASCOMYCETE R Noun Report Error! | لَفی فِطرات ۔ کھُمبِيوں کی ايک قِسَم جِس کے بَذرے يا تَخمَک لَفَہ دانوں ميں تَشکيل پاتے ہيں ۔بَعض خَمير اور پھَپھُوندياں بھی اِس ذيل ميں آتی ہيں ۔ |
31642 | ASCOMYCETES R Noun Report Error! | محفطی فطرات |
31643 | ASCOPHOROUS R Adjective Report Error! | جھلی دار گومڑی خلیہ کو پیدا کرنے والا ۔ |
31644 | ASCOPORE R Noun Report Error! | وہ تخمک جو جھلی دار گومڑی خلیہ میں بڑھتا ہے ۔ |
31645 | ASCORBIC R
Report Error! | وٹامن سی یہ پانی میں حل پذیر ہے تازہ پھلوں او ر سبزیوں میں پایا جاتا ہے اس کی کمی سے سکروی نامی مرض پیدا ہو جاتا ہے یہ زخموں کو بند ہونے میں مدد دیتا ہے ۔ |