Sr. | English Words | Urdu Words |
25706 | ANTIVENENE R Noun Report Error! | زِہر ۔ خصوصاً سانپ بچھو وغیرہ کے زہر کا توڑ کرنے والا مادّہ جو خون خود پیدا کرتا ہے ۔ |
25707 | ANTIVENEREAL R Adjective Report Error! | نافع امراض زہراوی ۔ دوا آتشک ۔ امراض جنس میں مفید ۔ |
25708 | ANTIVENIN R Noun Report Error! | سانپ کے زاد کا ترباق جسے کسی جانور کے جسم میں تیار کیا ہوتا ہے ۔ |
25709 | ANTIVENIN R
Report Error! | تَریاق زہر مار ۔ جانوَروں سے تیار شُدہ سیرَم جِسے سانپوں کے زہر کے ساتھ جِسَم میں داخَل کیا جاتا ہے ۔ سانپ کے کاٹنے سے زہر کا تریاق |
25710 | ANTIVENOMOUS R Noun Report Error! | سانپ کے زہر کے اثر کو ختم کرنے والی دوا |