Sr. | English Words | Urdu Words |
21161 | and do not ask those which they can answer is the complaint just? R Phrase Report Error! | اور وہ سولات نہیں پوچھتے جن کا طالب علم جواب دے سکتے ہیں کیا یہ شکایت درست ہے؟ |
21162 | And do not be chary of pursuing them. If you suffer, they shall also suffer like you. But while you have hope (of success) from God, they have none. Surely God is all-knowing and all-wise[Q 4-104] R Holy Quranic Report Error! | اور کفار کا پیچھا کرنے میں سستی نہ کرنا اگر تم بےآرام ہوتے ہو تو جس طرح تم بےآرام ہوتے ہو اسی طرح وہ بھی بےآرام ہوتے ہیں اور تم خدا سے ایسی ایسی امیدیں رکھتے ہو جو وہ نہیں رکھ سکتے اور خدا سب کچھ جانتا اور (بڑی) حکمت والا ہے |
21163 | And do not be grieved by those who rush into disbelief. They do no harm to God; and God will not give them any share in the life to come, and their torment shall be great[Q 3-176] R Holy Quranic Report Error! | اور جو لوگ کفر میں جلدی کرتے ہیں ان (کی وجہ) سے غمگین نہ ہونا۔ یہ خدا کا کچھ نقصان نہیں کرسکتے خدا چاہتا ہے کہ آخرت میں ان کو کچھ حصہ نہ دے اور ان کے لئے بڑا عذاب تیار ہے |
21164 | And do not be like her who untwists her yarn having spun it into durable thread. Do not use your oaths deceitfully because one party has ascendency over you. God surely tries you in this way: He will make it clear to you on the Day of Resurrection what yo R Holy Quranic Report Error! | اور اُس عورت کی طرح نہ ہونا جس نے محنت سے تو سوت کاتا۔ پھر اس کو توڑ کر ٹکڑے ٹکڑے کر ڈالا۔ کہ تم اپنی قسموں کو آپس میں اس بات کا ذریعہ بنانے لگو کہ ایک گروہ دوسرے گروہ سے زیادہ غالب رہے۔ بات یہ ہے کہ خدا تمہیں اس سے آزماتا ہے۔ اور جن باتوں میں تم اختلاف کرتے ہو قیامت کو اس کی حقیقت تم پر ظاہر کر دے گا |
21165 | And do not be one of those who deny the signs of God, or you will be among the losers[Q 10-95] R Holy Quranic Report Error! | اور نہ ان لوگوں میں ہونا جو خدا کی آیتوں کی تکذیب کرتے ہیں نہیں تو نقصان اٹھاؤ گے |