Sr. | English Words | Urdu Words |
23741 | ANODE RAYS R
Report Error! | اینوڈ شعاعیں ۔ ڈسچارج ٹیوب میں تجربہ کے دوران اینوڈ کی مخالف سمت میں سوراخ دار کیتھوڈ کے سوراخوں سے خارج ہونے والی شعاعیں ۔ان شعاعوں کو مثبت شعاعیں یا کینال ریز بھی کہا جاتا ہے ۔ |
23742 | ANODIC R Adjective Report Error! | اینوڈی ۔ مثبت برقیری ۔ |
23743 | ANODISE R Noun Report Error! | برق پاشیدگی کے ذریعہ المونیم پر المونیم آکسائیڈ کی تہ چڑھانا ۔ |
23744 | ANODISING R Noun Report Error! | اینو ڈانا ۔ اینوڈی کرنا ۔ |
23745 | ANODIZE R Verb Report Error! | مَشبيرانا ۔ استَر کاری کَرنا ۔ |