Sr. | English Words | Urdu Words |
19106 | AMMONIUM R Adjective Report Error! | نوشادر اس کا کیمیائی نارمولا ہے ڈرائی سیل اور لیک لانچے سیل دونوں میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
19107 | AMMONIUM ACETATE R
Report Error! | امونیم ایسی ٹیٹ ۔ ایک سفید ٹھوس نم گیر مرکب ۔ نقطہ پگھلاو 114 سینٹی گریڈ ۔ گوشت کو محفوظ کرنے اور رنگوں کی تیاری میں کام آتا ہے ۔ |
19108 | AMMONIUM ACETATE R Noun Report Error! | امونیم ایسی ٹیٹ۔ |
19109 | AMMONIUM BICARBONATE R
Report Error! | ایمونیم بائی کاربونیٹ کھانسی کے مکسچرز ہاضہ کے مکسچرز میں مستعمل ۔ |
19110 | AMMONIUM BROMIDE R
Report Error! | ایمونیم برومائیڈ مسکن دوا پوٹاشیم برومائیڈ کی طرح ۔ |