Sr. | English Words | Urdu Words |
22561 | ANGELET R Noun Report Error! | نصف انجل ۔ چھوٹا فرشتہ ۔ معصوم بچہ ۔ |
22562 | ANGELFISH R Adjective Report Error! | ایجل فش ۔ پری مچھلی ۔ پروں جیسے صدری مہیپر اور گہرے رنگ رکھنے والی تین یا چار قسم کی مچھلیاں ان میں کچھ منطقہ حارہ کے تازہ پانی کی مچھلیاں شامل ہیں ۔ ان کا جسم پہلو سے بھنچا ہوا گول ہوتا ہے ۔ اس پر چمکدار نقرئی اور کالی دھاریاں ہوتی ہیں ۔ ساحل مرجان کی چھوٹی مچھلیاں ۔ |
22563 | ANGELHOOD R Noun Report Error! | فرشتگی ۔ فرشتوں کی جماعت ۔ گروہ ملائک ۔ |
22564 | ANGELIC R Adjective Report Error! | ملکوتی ۔ فرشتوں سے متعلق ۔ فرشتہ خو ۔ |
22565 | ANGELIC, ANGELICAL R Adjective Report Error! | مَلکُوتی ۔ فَرِشتوں جيسا ۔ فَرِشتَہ صِفت ۔ فَرِشتَہ خَصلَت ۔ |