Sr. | English Words | Urdu Words |
28006 | ARACHNOID CAVITY R Noun Report Error! | کہفہ عنکبوقی |
28007 | ARACHNOID MEMBRANE R Adjective Report Error! | ایریک ممبرین ۔ غشائی عنکبوتی ۔ دماغ اور حرام مغز کو ڈھانپنے والی جھلیوں میں سے ۔ ایک یہ ڈیورا میٹر اور پائیا میٹرام حنونہ کے درمیان پائی جاتی ہے ۔ نہایت نازک ہوتی ہے ۔ یہ دماغی نخائی سیال سے بھری ہوتی ہے جو اعصابی بافتوں کو برقرار رکھتی اور انہیں کشن کا کام دیتی ہے ۔ |
28008 | ARACHNOID MEMBRANE R Adjective Report Error! | میمبرین وہ جھلی جو تین جھلیوں کے درمیان ہوتی ہے جو دماغ اور حرام مغز پر ہوتی ہے ۔ |
28009 | ARACHNOID SHEATH R Noun Report Error! | بصری عصب کے ارد گرد عنکبوتی جال |
28010 | ARACHNOIDAL R Adjective Report Error! | روئیں دار پودے سے متعلق ۔ |