Sr. | English Words | Urdu Words |
13976 | AKINATE R Adjective Report Error! | ایکنیٹ ۔ لامرکبہ ۔ موثی دیواروں والا غیر حر کی تخمک جو الجائی خلیوں میں تا دیر برقراری کے مقصد سے بنتا ہے ۔ اس میں تیل اور دوسری خوراک کا ذخیرہ پایا جاتا ہے ۔ |
13977 | AKINESIA R Noun Report Error! | حرکی اعصاب کا فالج ۔ لا حرکیت ۔ |
13978 | AKINESIA ALGERA R Noun Report Error! | کسی بھی قسم کی حرکت سے درد ہونا |
13979 | AKINESIC R Adjective Report Error! | حرکی اعصاب کے فالج کا یا اس سے متعلق ۔ |
13980 | AKINESIS R
Report Error! | نقص حرکت ۔ |