Sr. | English Words | Urdu Words |
2461 | AB ENESIS R Adjective Report Error! | ایب نیسز ۔ خود کار تخلیق ۔ فرضی عمل جس کے تحت زندہ اجسام غیر نامیاتی مادہ سے تخلیق ہوئے ۔ ازخود تولید ۔ خودخیز نسل ۔ |
2462 | AB ERRANT R Adjective Report Error! | غیر طبعی ، ابنارسل ۔ عام طور پر یہ لفظ ایسی خون کی نالی یا عصب کے لیے استعمال ہوتا ہے جو اپنی نارسل جگہ سے پرے ہٹی ہوئی ہو ۔ |
2463 | AB EXTRA R
Report Error! | فالتو ۔ اضافی ۔ خارج ۔ |
2464 | AB INITIO R
Report Error! | ابتداء سے ۔ |
2465 | AB INITIO R Adverb, Phrase Report Error! | اِبتدا سے ۔ از آغاز ۔ اوّل سے ۔ |