| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 36996 | AVIFAUNA R Adjective Report Error! | ایوی فانا ۔ طیور نامہ طیور خطہ ۔ پرندوں کے بارے میں بیان پردوں کا علاقہ کسی ایک علاقہ میں پائے جانے والے پرندوں کا ذکر ۔
|
| 36997 | AVIFAUNA R Noun Report Error! | طَيُور نامَہ ۔ طَيُوری خِطَہ ۔ |
| 36998 | AVIFORM R Adjective Report Error! | ایوی فارم ۔ پرندہ نما ۔ ہیئت اور ڈھانچے میں پرندوں جیسا ۔ |
| 36999 | AVIGATION R Noun Report Error! | ہَوائی جَہاز رانی ۔ فِضائی پَرواز ۔ |
| 37000 | AVIGNON BERRY R Noun Report Error! | ایک قسم کا پھل جس سے پیلا یا سبزی مائل پیلا رنگنے کا کام لیتے ہیں ۔ |