Sr. | English Words | Urdu Words |
29741 | AROMATIC COMPOUNDS R
Report Error! | خوشبو دار مرکبات ۔ایسے مرکبات کی جماعت جن کے ڈھانچے بینزین پر مشتمل ہوتے ہیں ۔ خوشبودار مرکبات کہلاتے ہیں ۔ اگرچہ بینزین غیر سیر شدہ ہوتی ہے لیکن یہ عام طورپر کسی اضافی تعامل سے نہیں گزرتی جس کی خصوصیات الکینز کی ہوں ۔ اس کی بجائے بینزین کا مخصوص رد عمل ایک ہائیڈ روجن ایٹم کا تبادلہ یا افتراق ہے ۔ |
29742 | AROMATIC GROUP R Noun Report Error! | ایرومیٹک گروہ ۔ ایرومیٹک گروپ ۔ |
29743 | AROMATIC NUCLEI R Noun Report Error! | ایرومیٹک نیو کلیائی ۔ ایرومیٹک مرکز سے ۔ |
29744 | AROMATIC POWDER R Noun Report Error! | سفوف معطر |
29745 | AROMATIC SERIES R Noun Report Error! | عطری سلسلے ۔ |