Sr. | English Words | Urdu Words |
3231 | ABINTESTATE R Adjective Report Error! | کسی مرنے والے کی وراثت کو حاصل کیا ۔ |
3232 | ABIO R Abbreviation Report Error! | واصلہ بمعنی بے جان ۔ لا حیاتی ۔ |
3233 | ABIO TROPHY R Noun Report Error! | خلیوں یا بافتوں کا اپنی طبعی عمر سے پہلے ورائٹی وجوہات کی بنا پر قوت کھو دینا یا ختم ہو جانا ۔ |
3234 | ABIOCHEMISTRY R Noun Report Error! | غیر حیاتی کیمیا |
3235 | ABIOGENESIS R Noun Report Error! | غَیر نامی مادّوں سے نامی یا زِندہ جِسموں کی تَشکیل ۔ خُود تَولیدی ۔ مادّے سے ذِی حیات یا نامی اجسام کی تَولید کا مُسَلسَل عمَل ۔ تَولید حیات از غَیر حیات ۔ بے جان مادّے سے جاندار کا پَیدا ہونا ۔ خُود بَخُود پَیدا ہونا ۔ |