Sr. | English Words | Urdu Words |
26536 | APOHRODITE R Noun Report Error! | افروڈائٹ ۔ رَتی ۔ کام ديوی ۔ يُونان کی حُسن و مُحَبَّت کی ديوی ۔ |
26537 | APOICRIDAE R Adjective Report Error! | ایپوئیک ریڈا ۔ حدبہ حشرات ۔ دو پروں والی مکھیوں کا چھوٹا سا خاندان گاڑھے روئیں دار حشرات ۔ ان کا منہ چبھنے یا کھبنے والا نہیں ہوتا ۔ دو گدی پایا سخت بالوں جیسا حشرہ حدبہ ۔ |
26538 | APOIMORPHIDAE R Adjective Report Error! | نبقہ حشرات ۔ نبقہ نما حشرات کا خاندان ۔ ان کے پر ایک جیسے ہوتے ہیں ۔ صرف آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں یہ حشرات پائے جاتے ہیں ۔ |
26539 | APOJOVE R Noun Report Error! | مشتری کے ایک قمر کے مدار کا وہ نقطہ جہاں وہ مشتری سے دور ترین رہتا ہے ۔ |
26540 | APOLAR R Adjective Report Error! | جس میں بیضاوی عضو کے محور کے سرے نہ ہوں جیسا کہ بعض اعصابی خلیوں میں ہوتا ہے ۔ |