Sr. | English Words | Urdu Words |
16451 | ALL-POWER R Noun Report Error! | اختیارِ کُل ۔ قدرت کاملہ ۔ سب چیزوں پر اختیار ۔ |
16452 | ALL-POWERFUL R Adjective Report Error! | مکمل طاقت اور کنٹرول رکھنا ۔ مقتدر۔ مختار کُل ۔ |
16453 | ALL-PURPOSE R Adjective Report Error! | کسی بھی صورت حال میں استعمال کرنے کے قابل ۔ |
16454 | ALL-PURPOSE FLOUR R Noun Report Error! | ایک قسم کا آٹا جو عمدہ ترین کیک کے سوا ہر قسم کی نان سازی کے کام آتا ہے ۔ |
16455 | ALL-ROUND R Adjective Report Error! | ہرفن مولا ۔ تمام کام کرنے والا ۔ جو ہر کام کر سکے ۔ |