Sr. | English Words | Urdu Words |
17331 | ALOPPECIA
R Noun Report Error! | گنج ، بالچر یہ موروثی بھی ہو سکتا ہے اور بیماری ، چوٹ یا عمر کی وجہ سے بھی ہو جاتا ہے ۔ |
17332 | ALORCINIC R Noun Report Error! | ایلوا پر پوٹاش پگھلانے سے جو تیزاب حاصل ہو ۔ |
17333 | ALOSE R Noun Report Error! | ایک قسم کی مچھلی ۔ |
17334 | ALOUATTE R Noun Report Error! | ایک قسم کا بندر جو جنوبی امریکہ میں پایا جاتا ہے ۔ |
17335 | ALOUD R Adverb Report Error! | بَہ آوازِ بُلَند ۔ سُنی جاسَکنے والی آواز کے ساتھ۔ چِلّا کَر ۔ زور سے ۔ |