Sr. | English Words | Urdu Words |
20176 | ANABOLISM R
Report Error! | ا ینابولزم ۔ تعمیری عمل ؛ سادہ اشیاسے پیچیدہ یا مخلوط اشیا بننے کا عمل میٹا بولزم کہلاتا ہے جس میں توانائی جزب ہوتی ہے اور توانائی زخیرہ کی جاتی ہے ۔جبکی اینابولزم ایک تعمیری عمل ہے ۔ مثلاًضیائی تالیف جس میں مادہ غیر نامیاتی مرکبات ( کاربن ڈائی اکسايیڈ اور پانی ) سے پیچیدہ نامیاتی مرکبات (گلوکوز) بنتے ہیں ۔ ضیائی تالیف کا عمل سبز پودو ں میں سورج کی روشنی میں ہوتا ہے ۔ |
20177 | ANABOLISM PART R Noun Report Error! | تجمّع،تعمٰیری عمل ۔ |
20178 | ANABOLISM THESE COMPONENTS OF METABOLISM IN A LIVING CELL IN WHICH COMPLEX STRUCTURES SRE SYNTHESIZED FROM SIMPLER ONES R Phrase Report Error! | تحجمع ، تعمیری عمل ، اینا بولزم ، سادہ اشیاء سے پیچیدہ یا مخلوط اشیاء کا بننا جس میں توانائی جذب ہوتی ہے اور توانائی کا ذخیرہ کیا جاتا ہے یہ میٹابولزم کا ایک حصہ ہے ۔ |
20179 | ANABOLITE R Noun Report Error! | تَعمير کار (حَياتِيات)کوئی مُختَلِفُ الاجزا شے جو تَعميری تَحَول کے ذَريعےبَسيط تَر صُورَت سے تَرکيب پَذير ہُوئی ہو ۔ |
20180 | ANABROSIS R Noun Report Error! | زخم کا درد ، ردی مادہ کا جرم عضو کو کھا کر تباہ کر دینا |