Sr. | English Words | Urdu Words |
5936 | GLORIFY R Verb Report Error! | عظمت دینا ۔ تقدیس کرنا ۔ تہلیل کرنا ۔ چمکانا ۔ تجلی بخشنا ۔ نور سے معمور کرنا ۔ چار چاند لگانا ۔ حسن دوبالا کرنا ۔ خاک سے پاک کرنا ۔ ذرے کو آفتاب بنانا ۔ تعریف کرنا ۔ مدح کرنا ۔ بڑھانا ۔آسمان پر چڑھانا ۔ |
5937 | GLORIFY R Verb Report Error! | تَعظیم و تَکریم دینا ۔ حَمد کَرنا ۔ عَظمَت دینا ۔ تَقدیس دینا ۔ عِزّت دینا ۔ |
5938 | GLORIFY R Verb Report Error! | ثنا کرنا ، ٹرائی بیان کرنا ، تعظیم و تکریم کرنا ، چمکانا ۔ |
5939 | GLORIFY THE NAME of your Lord, most high[Q 87-1] R Holy Quranic Report Error! | (اے پیغمبر) اپنے پروردگار جلیل الشان کے نام کی تسبیح کرو |
5940 | Glorify your Lord[Q 74-3] R Holy Quranic Report Error! | اور اپنے پروردگار کی بڑائی کرو |