Sr. | English Words | Urdu Words |
1426 | GAS ANALYSIS R
Report Error! | گیس کا تجزیہ ۔ ایک طریقہ جس کے تحت گیسوں کا تجزیہ کیا جاتا ہے ۔ اس میں ہر جزو کوکسی ریجنٹ کے ذریعے جبذ کے عمل سے گزارا جاتا ہے ۔ یعنی گیس کو کسی مادے پر جابذ کردیا جاتا ہے ۔ پھر بخارات کے مرحلہ میں کرومیٹو گرافی اور حجمی تجزیہ کیا جاتا ہے ۔ |
1427 | GAS ATTACK R Noun Report Error! | گیسی حَملہ ۔ فوجی حَملہ جِس میں دُشمَن کے خلاف گلا گھونٹنے والی زہریلی گیس اِستعمال کی جاتی ھے ۔ |
1428 | GAS BAG R Noun Report Error! | گیس دان ۔ طیارہ ۔ وہ تھیلا جس میں گگیس بھری ہو ۔ |
1429 | GAS BATH R Noun Report Error! | گیس کے زریعہ گرم کیا ہوا حمام ۔ |
1430 | GAS BATTERY R Noun Report Error! | گیسی مورچہ ۔ |