Sr. | English Words | Urdu Words |
1921 | GATCH BED R Noun Report Error! | مریضوں کا پلنگ ۔ |
1922 | GATE
R Noun Report Error! | دروازہ ، پھاٹک ، راستہ ، کھائی ، ناموں کے ساتھ بالعموم سڑک کے لیے آتا ہے کہ ۔ لاحقہ ۔ |
1923 | GATE R
Report Error! | گيٹ ۔ پھاٹک ۔ |
1924 | GATE R Noun Report Error! | پھاٹک ۔ بیرونی دروازہ ۔ دَر ۔ باب ۔ راستہ ۔ گُزرگاہ ۔ |
1925 | GATE R Noun Report Error! | سینما پروجیکٹر کا حِصَّہ جو فِلم کو پکڑے رہتا ہے اور روشنی اِس میں سے ہو کر گُزرتی ہے ۔ |