Sr. | English Words | Urdu Words |
12991 | GURGLINGLY R Adverb Report Error! | غرغر اتے ہوئے ۔ |
12992 | GURGOYL (E) R Noun Report Error! | پرنالہ ۔ مُتشکل میزاب ۔ شکلی پرنالہ ۔ بارش کے پانی کے نکاس کا پرنالہ ۔ |
12993 | GURJIN R Name Report Error! | گرگین: ایران کے ایک مشہور پہلوان کا نام ۔ |
12994 | GURJON/GURJUN R Noun Report Error! | جزائر شرق الہند کا ایک درخت جس کا تیل بطور دوا استعمال ہوتا ہے ۔ |
12995 | GURKHA R Noun Report Error! | گورکھا ۔ نیپال کا باشِندہ ۔ جِس کا تعلُّق ایسے راجپُوت قبیلے سے ہے جو سپاہیانہ خاصیتوں کی وجہ سے مَشہُور ہے ۔ |