Sr. | English Words | Urdu Words |
11666 | GROUP DISPLACEMENT LAW
R
Report Error! | گروپ میں ردوبدل کا قانون ۔ تابکاری انحطاط کے دوران جب ۔۔۔۔۔۔۔ایک a ( الفا) ذرہ خارج ہوتا ہے تو بننے والا نیا عنصر پیر یا ڈک ٹیبل میں اصل عنصر کے بائیں ہاتھ دو کالموں کے فاصلہ پر آجاتا ہے ۔ نئے عنصر کی کمیت اپنے آبائی عنصر سے چار یونٹ کم ہو جاتی ہے ۔ |
11667 | GROUP DYNAMICS R Adjective Report Error! | کسی گروہ کے طرز عمل اور اس کے افراد کے طرز عمل کے تعامل کا مطالعہ ۔ |
11668 | GROUP DYNAMICS R Adjective Report Error! | کسی گروہ کے طرز عمل اور اس کے افراد کے طرز عمل کے تعامل کا مطالعہ ۔ |
11669 | GROUP DYNAMICS R Noun Report Error! | گروہی حَرکیات ۔ کِسی اِنسانی گروپ میں عامِل قُوّتوں کا عِمرانی مُطالِعہ ۔ ایسی مُتعامِل قُوّتیں ۔ |
11670 | GROUP ELEVATION R Noun Report Error! | (سماجیات) گروہی عروج ۔ |