Sr. | English Words | Urdu Words |
7296 | God will set things right
R Phrase Report Error! | الله سب ٹھیک کردے گا
|
7297 | God will surely admit those who believe and do the right to gardens with rivers running by, where they will be decked in bracelets of gold and of pearls; and of silk will be their garments[Q 22-23] R Holy Quranic Report Error! | جو لوگ ایمان لائے اور عمل نیک کرتے رہے خدا ان کو بہشتوں میں داخل کرے گا جن کے تلے نہریں بہہ رہیں ہیں۔ وہاں ان کو سونے کے کنگن پہنائے جائیں گے اور موتی۔ اور وہاں ان کا لباس ریشمی ہوگا |
7298 | God will surely know the believers and know the hypocrites[Q 29-11] R Holy Quranic Report Error! | اور خدا اُن کو ضرور معلوم کرے گا جو (سچے) مومن ہیں اور منافقوں کو بھی معلوم کرکے رہے گا |
7299 | God wishes to make it clear to you and guide you through the example of earlier people, and to forgive you, for God is all-knowing and all-wise[Q 4-26] R Holy Quranic Report Error! | خدا چاہتا ہے کہ (اپنی آیتیں) تم سے کھول کھول کر بیان فرمائے اور تم کو اگلے لوگوں کے طریقے بتائے اور تم پر مہربانی کرے اور خدا جاننے والا (اور) حکمت والا ہے
|
7300 | god works in moments R Phrase Report Error! | خدا کو اپنا جلوہ دکھاتے دیر نہیں لگتی |