Sr. | English Words | Urdu Words |
866 | GAMMA RAYS R Adjective Report Error! | گاما ریز ۔ گاما شعاعیں ۔ انتہائی کم طول موج رکھنے والی برقی مقناطیسی تابکاری جو زبردست توانائی رکھتی ہے ۔ |
867 | GAMMA RAYS SHORT R Adjective Report Error! | کم طول موج والی برقناطیسی شعاعیں جو تابکار عناصر کے ایٹموں کے مرکز کے ٹوٹنے سے خارج ہوتی ہیں ۔ |
868 | gamma rays very high frequency electromagnetic radiations emitted when an excited nucleus undergoes gamma decay R Phrase Report Error! | گیماریز ، گیما شعاعیں ، ایکس ریز کی نسبت چھوٹی طول موج والی لیکن اسی طرح کی برقی مقناطیسی اشعاع ۔ |
869 | GAMMA TAXONOMY R Adjective Report Error! | گاما ٹیکسونومی ۔ گاما اصول تجنیس ۔ اصول صنف بندی کی خصوصی شاخ جو حیاتیاتی پہلووں کا جائزہ لیتی ہے ۔ |
870 | GAMMA(G) R Noun Report Error! | مائیکروگرام کی علامَت ۔ گَیما ۔ امائینو گَلوبَن کی بھاری زَنجیر کا جُزو ہے |