Sr. | English Words | Urdu Words |
6621 | GNOMICS R Noun Report Error! | قدیم یونانی شعراء جن کے اشعار میں مقولے یا ضرب المثلیں ہوتی تھیں ۔ |
6622 | GNOMOLOGIC R Adjective Report Error! | ضرب المثل سا ۔ |
6623 | GNOMOLOGY R Noun Report Error! | مقولوں کا مجموعہ ۔ |
6624 | GNOMON R Noun Report Error! | نومن ۔ کمپیوٹر گرافکس میں ایک سہ طرفہ ایکس وائے زی محور کا نظام ۔ |
6625 | GNOMON R Noun Report Error! | ستُون ۔ لوہے کی چھڑی یا اِسی طرح کی کوئی دُوسری چیز جو دھُوپ گھڑی میں سوئی کا کام دیتی ہے ۔ |