Sr. | English Words | Urdu Words |
3366 | GERIATRICS R Noun Report Error! | طِب پیری ۔ طِب کی وہ شاخ جِس کا تعلّق پیری کی بیماریوں اور اُن کے مسائل سے ہے ۔ |
3367 | GERIATRICS R Adjective Report Error! | بوڑھوں کا طبی علاج ۔ |
3368 | GERIATRICS R Noun Report Error! | طِب پیری ۔ طِب کی وہ شاخ جِس کا تعلّق پیری کی بیماریوں اور اُن کے مسائل سے ہے ۔ طب شیخوخی ۔ |
3369 | GERM R Adjective Report Error! | جرم ۔ جرثومہ ۔ خوردبینی اجسام بالخصوص مرض پیدا کرنے والے ۔ بیج تخم ۔ |
3370 | GERM R Noun Report Error! | جَرم ۔ جَرثُومَہ ۔ ایک یَک خُلوی خُورد جِسمیہ |