Sr. | English Words | Urdu Words |
12836 | GUMS R
Report Error! | گمز ۔ مسوڑے |
12837 | GUMS R Noun Report Error! | مسوڑھے ۔ |
12838 | GUMS R
Report Error! | گوندیں ۔ گوندوں کی زیادہ تر تعداد نباتات سے حاصل کی جاتی ہے ۔ مثلاً کیکر کی گوند پانی میں حل پذیر جبکہ نامیاتی محلل میں غیر حل پذیر ہوتی ہے ۔ پٹرولیم انڈسٹری میں gum کی اصطلاح ایک سیاہ رنگ کے پولیمرکے لیے بھی استعمال ہوتی ہے ۔ |
12839 | GUMS SPONGIOSITIS R Noun Report Error! | اسفنجی مسوڑھے ، لثہ دامیہ مسترخیہ |
12840 | GUMSHOE R Noun Report Error! | رَبَڑ پاپوش ۔ رَبڑی پاپوش یا غَلاف ۔ اِلاسٹِک یا ہِندی رَبَڑ کے بَنے ہوۓ جُوتے ۔ |