Sr. | English Words | Urdu Words |
4281 | GIARDIA R Noun, Adjective Report Error! | جائر ڈیا انسٹیسٹائنلس کی پیدا کردہ متعدی وبا جو بغیر علامات کے ہوتی ہے اور بڑوں میں ہوتی ہے اس میں چربی دار اسہال ہوتا ہے ۔ اس کا علاج میپا کرین یا میٹرونیڈا زول ہے ۔ |
4282 | GIARDIASIS R Noun Report Error! | جیارڈیا اِنٹَسٹائیفلیس کی وجہ سے مَرض عمُوماً بَغَیر علامات خَصُوصاً بالغوں کو اسہال میں مُبتَلا کَر سَکتا ہے |
4283 | GIAS UD DIN BALBAN R Noun, Name, Historical Report Error! | 1266ء تا 1286ء
خاندان غلاماں کا آٹھواں سلطان۔ بطور غلام ہندوستان لایا گیا۔ سلطان التمش نے اس کو خرید لیا۔ اس نے اپنے دور حکومت میں امرا اور سرداروں کا زور توڑ کر مرکزی حکومت کو مضبوط کیا۔ بغاوتوں کو سختی سے کچل کر ملک میں امن و امان قائم کیا اور سلطنت کو تاتاریوں کے حملے سے بچایا۔
بڑا مدبر ، بہادر اور منصف مزاج بادشاہ تھا۔
|
4284 | GIB R
Report Error! | بوڑھا جانور دل کا ایک پرزہ ۔ |
4285 | GIB R Noun Report Error! | پچَر ۔ چپَر ۔ گب ۔ پُشت بَند ۔ دھات کا پَتلا ٹُکڑا ۔ |