Sr. | English Words | Urdu Words |
7786 | GOMPHOSIS R Noun Report Error! | مُفصَل مَرکوز ۔ دَندانی جوڑ ۔ کوئی مَضبوط گڑا ہُوا کھونٹا ۔ جیسے جَبڑے میں گڑا ہُوا دانت ۔ |
7787 | GOMPHOSIS R Noun Report Error! | دندانی جوڑ ۔ مفصل مرکوز ۔ |
7788 | GOMPHOTHERIIDAE R Adjective Report Error! | گومفوتھریڈا ۔ فیلان اول ۔ معدوم ممالیہ ان کی سونڈیں یا لمبی ناکیں ہوتی تھیں ۔ ہاتھیوں کے گروپ سے تعلق رکھتے تھے ان کے جبڑے لمبے اور چبانے والے دانت ہوتے ہیں ۔ |
7789 | GOMPHRENA SESSILIS R Noun Report Error! | کاسنچری ، مکونوونا |
7790 | GON R Noun Report Error! | ایسی عورت جس کی نظر سے دیکھنے والا پتھر ہو جاتا تھا ، بد شکل ۔ |