Sr. | English Words | Urdu Words |
8496 | GORILLA R
Report Error! | گوریلا ۔ |
8497 | GORILLA R Noun Report Error! | گوریلا ۔ ایک بڑا طاقتور مَغربی اِستوائی اَفریقہ کا بَندر ۔ |
8498 | GORILLA R Adjective Report Error! | گوریلا ۔ بن مانس ۔ دیو پیکر بندر ۔ ابتدائی حیوانات میں سے ایک۲ میٹر لمبا ہوتا ہے جبکہ وزن ۲۵۰ کلو گرام کے قریب ۔ زمین باش اور سبزی خور ہے ۔ بھاری بھرکم جسم رکھتا ہے بازو لمبے مگر طاقتور جبکہ ٹانگیں چھوٹی اور خمدار ہوتی ہیں ۔ |
8499 | GORILLIAN R Noun Report Error! | گوریلا سے مشابہ ۔ گوریلا سے متعلق ۔ |
8500 | GORILLOID R Adjective Report Error! | گوریلے کی طرح ۔ |