Sr. | English Words | Urdu Words |
9736 | GRAPHICS PRINTER R Noun Report Error! | گرافکس پرنٹر ۔ ایک پرنٹر مثلا لیزر انک جیٹ یا ڈاٹ میٹرکس امپیکٹ پرنٹر صرف ٹیکسٹ کریکٹرز کے علاوہ پکسل بائی پکسل بنائے جانے والے گرافکس بناسکتا ہے ۔ |
9737 | GRAPHICS TABLET R Noun Report Error! | گرافکس ٹیبلٹ ۔ ایک ڈیوائس جو گرافکس پوزیشن ان پٹ کے لیے انجینئرنگ ڈیزائن اور تصویری ایپلیکیشنز میں استعمال ہوتی ہے ۔ |
9738 | GRAPHICS TERMINAL R Noun Report Error! | گرافیکس ٹرمینل ۔ ایک ٹرمینل جو گرافکس کے ساتھ ساتھ ٹیکسٹ دکھانے کی بھی صلاحیت رکھتا ہے ۔ |
9739 | GRAPHITCI ACID R Noun Report Error! | ترشہ جو گرافیٹ پر پوٹاشیم کلوریٹ اور نائٹرک ایسڈ کے عمل سے بنتا ہے ۔ |
9740 | GRAPHITE R Noun Report Error! | کاربن کی ایک قِسم ۔ گریفائٹ ۔ پَنسِل کا سُرمہ ۔ |