Sr. | English Words | Urdu Words |
861 | GAMMA GLUCOSE R Noun Report Error! | بنٹنگ کا گلوکوز |
862 | GAMMA NASAL R Noun Report Error! | غُنغنا گاما ۔ ناک سے ادا کیا ہُوا یونانی حرف گاما ۔ |
863 | GAMMA RAYS R Noun Report Error! | شُعاعیں جو طاقتور ایکس ریز سے مُشابہ ہوتی ہیں ۔ |
864 | GAMMA RAYS R
Report Error! | گیما شعاعیں (گاماریز) ۔ ایکس ریز کی نسبت چھوٹی طول موج رکھنے والی برقی مقناطیسی شعاعیں ۔ بہت زیادہ توانائی رکھنے والی یہ شعاعیں نیو کلی کے انحطاط کے دوران خارج ہوتی ہیں ۔ توانائی شعاع کاری کی حیثیت سے نکلتی ہے اور نیو کلیئس مزید مستحکم ہوجاتا ہے ۔ |
865 | GAMMA RAYS R Noun Report Error! | جہ شعائیں ۔ گاما شعائیں ۔ تابکار مادّے سے خارج ہونے والی شعاع ۔ اِجسام میں نفوذ کَرنے والی شعاع ۔ |