Sr. | English Words | Urdu Words |
9191 | GRAM S STAIN R Noun Report Error! | جراثیم کو رنگنے والی شے جس کی مدد سے ان میں امتیاز کیا جاتا ہے مرگی کی ایک قسم بڑی عمر کے لوگوں کو اُن کے قریبی لوگوں کی جانب سے پہنچنے والا ضرر ۔ |
9192 | GRAM, G R
Report Error! | گرام ۔ سی جی ایس سسٹم میں کمیت کی اکائی ۔ |
9193 | GRAM,S METHOD R Noun Report Error! | گرامی طریقہ ۔ کِسی جَرثومے کو بَنَفشی رَنگ دینے کا عمل ۔ جَرثومے کی زُمرہ بَندی کا عمل ۔ |
9194 | GRAM,S STAIN R
Report Error! | گرام سٹین ۔ جراثیموں میں فرق معلوم کرنے کےلیے ایک جراثیمی رنگ جن پر رنگ چڑھ جاے گرام مثبت ہوں گے جو رنگ نہ پکڑیں ۔گرام منفیہوں گے ۔ اس کا نام فزیشن کریسچین گرام پر ہے ۔ بلغم میں گرام سٹین سے کوی جراثیم دکھای نہیں دیتے ۔ |
9195 | GRAM,S STAIN R
Report Error! | گرامسٹین ۔جراثمیوں میں فرق معلوم کرنے کےلیے ایک جراثیمی رنگ جن پر رنگ چڑھ جاے گرام مثبت ہوں گے جو رنگ نہ پکڑیں ۔ گرام منفی ہوں گے ۔ اس کا نام فزیشن ہوں گے ۔ اس کا نام فزیشن کریسچین گرام پر ہے ۔ بلغ میں گرام سٹین سے کوی جراثیم دکھای نہیں دیتے ۔ |