Sr. | English Words | Urdu Words |
7086 | GOD COURAGE BREAKS ILL LUCK R Idiom Report Error! | ہمت بدقسمتی کو دور کرتی ہے ۔ |
7087 | God covenanted the people of Israel and raised twelve leaders among them, and said: \"I shall verily be with you. If you fulfil your devotional obligations, pay the zakat and believe in My apostles and support them, and give a goodly loan to God, I shall R Holy Quranic Report Error! | اور خدا نے بنی اسرائیل سے اقرار لیا اور ان میں ہم نے بارہ سردار مقرر کئے پھر خدا نے فرمایا کہ میں تمہارے ساتھ ہوں اگر تم نماز پڑھتے اور زکوٰة دیتے رہو گے اور میرے پیغمبروں پر ایمان لاؤ گے اور ان کی مدد کرو گے اور خدا کو قرض حسنہ دو گے تو میں تم سے تمہارے گناہ دور کر دوں گا اور تم کو بہشتوں میں داخل کروں گا جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں پھر جس نے اس کے بعد تم میں سے کفر کیا وہ سیدھے رستے سے بھٹک گیا |
7088 | God created every moving thing from water: One crawls on its belly, one walks on two legs, another moves on four. God creates whatsoever He will. Indeed God has power over everything[Q 24-45] R Holy Quranic Report Error! | اور خدا ہی نے ہر چلنے پھرنے والے جاندار کو پانی سے پیدا کیا۔ تو اس میں بعضے ایسے ہیں کہ پیٹ کے بل چلتے ہیں اور بعض ایسے ہیں جو دو پاؤں پر چلتے ہیں اور بعض ایسے ہیں جو چار پاؤں پر چلتے ہیں۔ خدا جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے، بےشک خدا ہر چیز پر قادر ہے |
7089 | GOD CURES AND THE DOCTOR GETS THE CREDIT R Idiom Report Error! | اچّھا کرے خدا نام ڈاکٹر کا ۔ |
7090 | GOD DAMN R Middle English Report Error! | ایک قسم ۔ انگریز ۔ |