Sr. | English Words | Urdu Words |
11726 | GROUPER R Noun Report Error! | گروپَر ۔ امریکا کے گرم پانیوں کی ایک قِسم کی خُوردنی مَچھلی ۔ |
11727 | GROUPIE R Noun Report Error! | عوامی موسیقی کے گشتی طائفہ کا دِلدادہ ۔ خصوصاً جوان عورت جو اِن سے جنسی تعلق رکھنا چاہے ۔ |
11728 | GROUPING R Noun Report Error! | گروہ بندی ۔ ترتیب ۔ |
11729 | GROUPING R Noun Report Error! | گروہ بَندی ۔ گروہ سازی ۔ تَرتیبِ گروہ ۔ اِفراد یا اشیا کی گروپوں میں تَرتیب ۔ |
11730 | GROUPISM R Noun Report Error! | جماعت پسندی ۔ (تاریخ) گٹ بندی ۔ گروپ بندی ۔ |