Sr. | English Words | Urdu Words |
416 | GALERITE R Noun Report Error! | ایک قسم کا متحجر کار پشت ۔ |
417 | GALERUCIDAE R Adjective Report Error! | گالیرو سیڈا ۔ خیار بھونرے ۔ خیار بھونروں کا خاندان ۔ غلاف پراں شش پائے یہ حشرات نرم تن زردی مائل رنگ کے ہوتے ہیں ۔ جسم پر کالے رنگ کی دھاریاں یا دھبے ہوتے ہیں ۔ |
418 | GALIAMBIC R Noun Report Error! | ایک بحر جس میں ٹینی سن نے اپنی نظم بوڈیشیا لکھی ہے ۔ |
419 | GALILEAN R Adjective Report Error! | گلیلائی ۔ اطالوی ماہرِ طبیعیات و فلکیات گلیلیو کا ۔ اُس سے مُتعلّق ۔ اُس کا ایجاد کَردہ ۔ |
420 | GALILEE R Noun Report Error! | گِرجا کا برآمدہ ۔ گِرجا کا مُلحقہ کمرہ ۔ |