Sr. | English Words | Urdu Words |
171 | GAIETY R Noun Report Error! | چہل ، دل لگی ، خوش طبعی ، سجاوٹ ۔ |
172 | GAIETY R Noun Report Error! | خُوش دِلی ۔ خُوش طبعی ۔ شَگُفتہ مِزاجی کی کیفیت ۔ زِندہ دِلی ۔ رَنگ رَلیاں ۔ |
173 | GAILAN R Name Report Error! | گیلن ۔ دولہن ۔ عروسہ ۔ |
174 | GAILLARDIA R Noun Report Error! | گُلِ نَمدا ۔ گیلارڈیا کا کوئی پودا ۔ جِس کی کئی انواع خُوشنُما پھُولوں کے باعث اُگائی جاتی ہیں ۔ شُمالی امریکا میں پائی جانے والی جِنس کا پودا ۔ |
175 | GAILLONIA MACRANTHA R Noun Report Error! | خربت |