Sr. | English Words | Urdu Words |
11866 | GROWTH SUBSTANCES R Noun Report Error! | کیمیائی مادّے جو پودوں سے حاصِل ہوتے ہیں ۔ |
11867 | GROWTHFUL R Adjective Report Error! | پُر از نشو و نما ۔ نشو و نما پزیر ۔ |
11868 | GROWTHLESS R Adjective Report Error! | بے نُمُو ۔ تَرقّی میں خام ۔ افزائش میں خام ۔ |
11869 | GROYNE R Noun Report Error! | نیچی دیوار جو پُشتے کے طَور پر سمُندر کے کِنارے نیچی دیوار جو ساحِل کو طُغیانی سے بچانے کے لیے بنائی جاتی ہے ۔ |
11870 | GROYNE R Verb Report Error! | کنارے پر لکڑی کے پشتے لگانا ۔ |