Sr. | English Words | Urdu Words |
8386 | GOOSE FOOT R Adjective Report Error! | گوز فٹ ۔ خرفہ ۔ چھوٹا سا بے بو پودا ۔ ہمالیہ کی وادی میں پایا جاتا ہے ۔ خودرو ہے لیکن اسے کاشت بھی کیا جاتا ہے ۔ پتے کھائے جاتے ہیں ۔ پھل دانے دار ہوتا ہے ۔ معمولی سا چپکا ہوا چھلکا پتلا ہوتا ہے ۔ |
8387 | GOOSE FOOT R Noun Report Error! | ایک قسم کا پودا جس کے پتے ہنس کے پاﺅں سے مشابہ ہوتے ہیں ۔ |
8388 | GOOSE GRASS R Adjective Report Error! | گوز گراس ۔ کتا گھاس ۔ نقرئی کائی ۔ دو فلقی پودا ہے اور پہاڑوں میں فراوانی سے پایا جاتا ہے ۔ |
8389 | GOOSE GREASE R Noun Report Error! | ہنس کا روغن ۔ |
8390 | GOOSE NECK R Noun Report Error! | ہنس کی گردن سے مشابہ کوئی چیز ۔ |